ایل پی جی سلنڈر، 8 گاڑیاں ضبط
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر نصب پر8 گاڑیاں ضبط کی گئیں اور ڈرائیور گرفتار ہوئے ۔۔
گاڑیوں میں سیٹوں کے نیچے ایل پی جی سلنڈر نصب تھے ، جن کا کوئی سرٹیفکیٹ یا اجازت نامہ موجود نہیں تھا۔ پولیس نے تمام ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔