غیر قانونی یونٹس پر چھاپے
ملتان (کرائم رپورٹر) پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ ملزم یونس، دانیال اور شمعون علی نے غیر قانونی پٹرول یونٹس لگارکھے تھے ۔
پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ ملزم یونس، دانیال اور شمعون علی نے غیر قانونی پٹرول یونٹس لگارکھے تھے ۔