تعریفی اسناد
ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد نے ٹرانسفارمر ریکلیمیشن ورکشاپ ملتان کے پراجیکٹ ڈائریکٹرانجینئر محمد ثاقب کو ان کی غیر معمولی، مثالی اور قابلِ تحسین خدمات کے اعتراف میں تعریفی سند سے نوازا ہے ۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد نے ٹرانسفارمر ریکلیمیشن ورکشاپ ملتان کے پراجیکٹ ڈائریکٹرانجینئر محمد ثاقب کو ان کی غیر معمولی، مثالی اور قابلِ تحسین خدمات کے اعتراف میں تعریفی سند سے نوازا ہے ۔