علمی و تحقیقی سیمینار
ملتان(خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ شماریات میں’’ہائی ڈائمینشنل سٹیٹسٹیکل لرننگ ود آر مارک ڈاؤن، جین ایکسپریشن ڈیٹا کیس اسٹڈیز‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ علمی سیمینار منعقد ہوا۔
ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ شماریات میں’’ہائی ڈائمینشنل سٹیٹسٹیکل لرننگ ود آر مارک ڈاؤن، جین ایکسپریشن ڈیٹا کیس اسٹڈیز‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ علمی سیمینار منعقد ہوا۔ صدارت وی سی ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے کی۔