بیج قانون سازی پر معلوماتی سیشن

بیج قانون سازی پر معلوماتی سیشن

ملتان(خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف بایوٹیکنالوجی کے زیر اہتمام بیج قانون سازی کے موضوع پر معلوماتی اور مؤثر سیشن منعقد ہوا۔

زرعی یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف بایوٹیکنالوجی کے زیر اہتمام بیج قانون سازی کے موضوع پر معلوماتی اور مؤثر سیشن منعقد ہوا۔ اس موقع پر سی ای او ہائی سیل سیڈ انڈسٹری ڈاکٹر اسلم یوسف نے جامع پریزنٹیشن پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں