ترقیاتی کاموں کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

ترقیاتی کاموں کے باعث  بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو ترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، کریش مینٹی نینس پروگرام، گرڈ اسٹیشنوں کی سالانہ و ششماہی مرمت اور۔۔۔

 ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی 17 جنوری کو مختلف اوقات میں معطل رہے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ اس بندش کے دوران ملتان سرکل کے 11 کے وی لابر، باقر پور، چناب، انڈسٹریل، پی آئی اے کالونی اور نیو چاون فیڈرز سے صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔اسی طرح 11 کے وی شیر شاہ فیڈر سے صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں