جعل سازوں کیخلاف مقدمہ

جعل سازوں کیخلاف مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے بوگس اور جعلی چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ ملزم صہیب اور حبیب اللہ نے تیل کے عوض چیک دیئے ، جو بوگس ثابت ہوئے ۔

پولیس نے بوگس اور جعلی چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔  ملزم صہیب اور حبیب اللہ نے تیل کے عوض چیک دیئے ، جو بوگس ثابت ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں