صحافی امتیاز علی اسد کے بڑے بھائی سپرد خاک،دعائے مغفرت
خانیوال( ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)مقامی صحافی امتیاز علی اسد کے بڑے بھائی افتخار حسین عابد گزشتہ روز انتقال کرگئے جس کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کئی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیت سمیت کثیر تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی ۔
)مقامی صحافی امتیاز علی اسد کے بڑے بھائی افتخار حسین عابد گزشتہ روز انتقال کرگئے جس کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کئی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیت سمیت کثیر تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی ۔