کرنٹ لگنے سے فیکٹری کاالیکٹریشن جھلس کر شدید زخإی

کرنٹ لگنے سے فیکٹری  کاالیکٹریشن جھلس کر شدید زخإی

جہانیاں( نمائندہ دنیا)ملتان فیکٹری میں دوران کام کرنے لگنے سے جہانیاں کا رہائشی الیکٹریشن بری طرح سے۔۔۔

 جھلس کر شدید زخمی،پورا چہرہ متاثرہ، برن یونٹ نشتر ہسپتال منتقل ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ملتان کے قریب نجی فیکٹری میں کام کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث کام کرتے ہوئے نواحی گاؤں چک نمبر 136 دس آر کا رہائشی 40 سالہ الیکٹریشن عبدالماجد بری طرح سے جھلس گیا، آگ لگنے کے باعث اس کا چہرہ ،آنکھیں ،سر ،ناک ،کان اوربال جھلس کر متاثر ہوئے ۔ حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں