پیپلز پارٹی رہنما کا رمضان ریلیف پیکج پر تحفظات کا اظہار

پیپلز پارٹی رہنما کا رمضان  ریلیف پیکج پر تحفظات کا اظہار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکن شیخ راشد اکرام نے کہا کہ پنجاب حکومت کے۔۔

 رمضان نگہبان ریلیف پیکج سے حق داروں کو فائدہ نہیں مل رہا۔ متوسط طبقہ راشن کے لیے جدوجہد کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں اور بجلی، گیس و اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتیں عام شہری کی قوت خرید متاثر کر رہی ہیں۔ روزگار کے مواقع نہ دینے سے غربت میں اضافہ ہوگا اور ریلیف پیکج عملی طور پر عوام تک نہیں پہنچ رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں