ڈی جی نیب ملتان 4 مارچ کو کچہری لگائیں گے

ڈی جی نیب ملتان 4 مارچ  کو کچہری لگائیں گے

ملتان(کرائم رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل نیب ملتان 04 مارچ 10تا1بجے بمقام نیب ملتان آفس، ملتان پبلک سکول روڈ بالمقابل رائل آرچرڈ ہاؤسنگ سوسائٹی ملتان میں کھلی کچہر ی کا انعقادکریں گے۔

اس ضمن میں عوام الناس کو آگاہ کیا جاتاہے کہ متعلقہ دن شکایات کنندگان براہ راست ڈی جی نیب ملتان کے سامنے پیش ہوکر بدعنوانی یا کرپشن سے متعلقہ اپنی شکایات نیشنل اکاؤنٹبیلٹی آرڈیننس1999ء کے تحت جمع کرائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں