رمضان میں دہشت گردی انسانیت کے دشمن کی علامت:صدف عادل

 رمضان میں دہشت گردی انسانیت  کے دشمن کی علامت:صدف عادل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے رکن و چیئرمین ٹائیگرز فورم چوہدری صدف عادل جٹ ایڈووکیٹ نے کہا کہ ماہ رمضان میں خون بہانے والے ملک و ملت کے دشمن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی پاکستان کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کی سازش ہے ۔ رمضان کے آغاز کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں