انتظامی اجلاس کا اہتمام

انتظامی اجلاس کا اہتمام

ملتان (لیڈی رپورٹر) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کی زیر صدارت فائنل ایئر ایم بی بی ایس کے لیکچرز کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرنسپل ڈاکٹر راشد قمر راؤ نے بھی شرکت کی۔

 وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کی زیر صدارت فائنل ایئر ایم بی بی ایس کے لیکچرز کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرنسپل ڈاکٹر راشد قمر راؤ نے بھی شرکت کی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں