پولیس نے ون ویلر کو حراست میں لے لیا

پولیس نے ون ویلر  کو حراست میں لے لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

 کوتوالی پولیس نے دوران ناکہ بندی تیزرفتار موٹرسائیکل سوار ملزم مزمل کو گرفتار کیا جو موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرکے عوام الناس کیلئے پریشانی کا باعث بنا ہوا تھا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں