آوارہ کتے کا بچی پر حملہ مالک کیخلاف مقدمہ درج

آوارہ کتے کا بچی پر حملہ  مالک کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )بچی کو کتے نے کاٹ لیا پولیس نے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔صدر پولیس کو امتیاز نے۔۔۔

 اطلاع دی کہ عنایہ گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم رمضان نے اپنے پالتو کتے کو کھلا چھوڑ رکھا تھا جس نے کاٹ لیا بچی کو علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال داخل کرایا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں