جے یو آئی جلالپور کے امیر مولانا عمر زکریا انتقال کرگئے

جے یو آئی جلالپور کے امیر  مولانا عمر زکریا انتقال کرگئے

جلال پورپیروالا(نامہ نگار)عالمی شہرت یافتہ قاری مولانا محمد یعقوب نقشبندی(مرحوم)کے صاحبزادہ،مولانا ابوبکر یوسف نقشبندی۔۔۔

، مفتی عثمان نقشبندی کے بھائی،معروف عالم دین و جمعیت علمائے اسلام تحصیل جلال پور کے امیر پیر جی مولانا عمر زکریا نقشبندی وفات پا گئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، علمی، مذہبی شخصیات و علماء کرام سمیت کثیر تعداد میں اہالیان علاقہ نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں