سب انسپکٹر جام راحت حسین کی اہلکاروں کو عیدی
رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی ) 9 سب انسپکٹر اور انچارج چوکی مجاہد شہید جام راحت حسین نے اہلکاروں کو ایڈوانس عیدی اور تحائف دے دیے ۔ ۔۔۔
تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے آغاز پر سب انسپکٹر جام راحت حسین نے اہلکاروں کی میٹنگ طلب کی جس میں انہوں نے ڈیوٹی بہتر انداز میں سرانجام دینے پر اہلکاروں کو شاباش دی۔ انہوں نے کہا کہ ہر دن اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔