ملکی ترقی کیلئے دعائیں
ملتان (لیڈی رپورٹر) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹوریٹ ساؤتھ II میں عید الفطر کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکی سلامتی، ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹوریٹ ساؤتھ II میں عید الفطر کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکی سلامتی، ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔