بھرتی اشتہار جاری
ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان نے اسسٹنٹ پروفیسرز کی19 اسامیوں پر بھرتیوں کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے ۔
آن لائن درخواستیں 10 اپریل 2026 تک جمع کروائی جا سکتی ہیں متعلقہ شعبے میں پی ایچ ڈی لازمی ہے۔ اور بیشتر اسامیوں کے لیے کوئی تجربہ درکار نہیں ۔