کیک کاٹنے کی تقریب
ملتان (کرائم رپورٹر)عید کے موقع پر سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے نے کیک کاٹا، بچوں میں تحائف تقسیم کیے اور افسران میں بہترین کارکردگی پر شیلڈز اور انعامات بھی تقسیم کیے ۔