اغوا کا مقدمہ

 اغوا کا مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ مخدوم رشید کے علاقہ نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغواکرلیا

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں پولیس کو سعید نے اطلاع دی کہ اسکی بیٹے کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں