پولیس : عید کے موقع پر گینگ گرفتار

  پولیس : عید کے موقع پر گینگ گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر) عید کے موقع پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملتان پولیس نے خطرناک گینگ کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ ڈی ایچ اے پولیس نے ایس ایچ او تنویراسلم کی سربراہی میں کارروائی کی اور اسمٰعیل گینگ کے دو اہم ارکان، محمد اسمٰعیل ولد فلک شیر اور محمد اسلم ولد خدابخش کو گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں