کارکردگی پر سوالیہ نشان
باغ وبہار (نامہ نگار)باغ و بہار میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کارروائی کے باوجود انتظامیہ کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی۔ آصف کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی، تاہم اس کے باوجود مذکورہ دکان تاحال سیل نہ کی جا سکی۔
باغ و بہار میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کارروائی کے باوجود انتظامیہ کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی۔ آصف کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی، تاہم اس کے باوجود مذکورہ دکان تاحال سیل نہ کی جا سکی۔