گداگری کیخلاف مہم

گداگری کیخلاف مہم

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ گلگشت نے بھیک مانگتے تین خواتین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق دوران گشت تین خواتین کو گرفتار کیا جو بھیک مانگ کر شہریوں کو تنگ کررہی تھیں پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

پولیس تھانہ گلگشت نے بھیک مانگتے تین خواتین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق دوران گشت تین خواتین کو گرفتار کیا جو بھیک مانگ کر شہریوں کو تنگ کررہی تھیں پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں