چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مقیم بچوں میں عید گفٹس تقسیم

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے  مقیم بچوں میں عید گفٹس تقسیم

ملتان (لیڈی رپورٹر)ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہائش پذیر لاوارث اعچور بے آسرا بچوں کے لئے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا،۔۔۔

 جس میں ہر سال کی طرح عید گفٹس تقسیم کئے گئے ۔تقریب کے دوران بچوں میں عید کے لئے نئی شرٹس، جوس اور دیگر تحائف تقسیم کئے گئے ۔ مہمانانِ خصوصی میں صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن ملتان نعیم اقبال نعیم، سی ای او طحہٰ ڈسیجیٹل محمد افتخار ندیم قادری، ماہر تعلیم ڈاکٹر ریاض حسین، ادیب احمد، پی آر او چائلڈ پروٹیکشن بیورو راؤ نوید مختار، رشید عباس خان، علی رضا مرزا، شہناور جاوید سمیت دیگر شخصیات شامل تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں