بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کچرا چنتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 10سالہ طیب، 12سالہ عادل شامل ہیں ۔بچوں کو بوسن روڈ اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کچرا چنتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 10سالہ طیب، 12سالہ عادل شامل ہیں ۔بچوں کو بوسن روڈ اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں