03میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ

03میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 03میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ۔ ایک میٹر جو شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر اتار کر رکھے ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 03میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ۔ ایک میٹر جو شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر اتار کر رکھے ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں