اشتہاری کو فرار کرانے پرایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

اشتہاری کو فرار کرانے پرایک  شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر )اشتہاری کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔۔

ڈی ایچ اے پولیس نے اشتہاری مجرم بلال کی گرفتاری کیلئے ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا تو اشتہاری کے ساتھی حسین طالہی نے فرار کرادیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں