بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ،حسن عباس اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات

 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ،حسن  عباس اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں حسن عباس کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ۔۔

، شہریوں نے مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا جبکہ ریٹیلرز میں کھلبلی مچ گئی۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر رائے جہانزیب کھرل کو ترقی دے کر اسلام آفس منتقل کیا گیا جس کے بعد حسن عباس نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ذرائع کے مطابق نئی تعیناتی کے بعد عوامی شکایات کے ازالے اور شفافیت کے لیے اصلاحات شروع کردی گئی ہیں۔ شہریوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ غیر قانونی کٹوتیوں کا خاتمہ ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں