6گیس میٹرز منقطع
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 06 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ دو میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ،چار میٹر کمپریسر استعمال ہونے کے باعث کاٹ دیئے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 06 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ دو میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ،چار میٹر کمپریسر استعمال ہونے کے باعث کاٹ دیئے گئے ۔