موک ایکسرسائز کا اہتمام

موک ایکسرسائز کا اہتمام

ملتان ( کرائم رپورٹر)حساس اداروں کی جانب سے نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری میں موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا ۔ ایکسرسائز میں شریک جوانوں نے فرضی مشقیں کی گئی اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

حساس اداروں کی جانب سے نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری میں موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا ۔ ایکسرسائز میں شریک جوانوں نے فرضی مشقیں کی گئی اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں