2ملزموں سے اسلحہ برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔۔
قطب پور پولیس نے ملزم علی حیدر سے پسٹل اور قادر پورراں پولیس نے ملزم ارشد سے پسٹل گولیاں برآمد کرلیں۔
پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔