بکرے کی ٹانگ توڑنے پر مقدمہ درج

بکرے کی ٹانگ توڑنے پر مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر ) بکرے کی ٹانگ توڑنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔۔

سٹی شجاع آباد پولیس کو مسرت شاہین نے بتایا کہ میرا قیمتی بکرا ملزم کے کھیتوں میں چلا گیا جس نے بے زبان جانور کو مارکر ٹانگ توڑ دی جو چلنے سے محروم ہوگیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں