مردار جانور سپلائی کرنے والے 2ملزم زیرحراست

مردار جانور سپلائی کرنے  والے 2ملزم زیرحراست

ملتان (کرائم رپورٹر) لوڈر رکشہ پر مردہ جانور لیجانے کے الزام میں پولیس نے دو ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

 مخدوم رشید پولیس کو ڈاکٹر عمر قیصر نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران گشت ٹیم کے ہمراہ بابر چوک کے قریب لوڈر رکشہ کو روکا جس میں بچھڑا ذبح شدہ پایا گیا جس کے ڈرائیور ابوبکر اور قصائی سہیل کو گرفتار کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں