وجھیانوالہ میں ریسکیو مرکز کا افتتاح

وجھیانوالہ میں ریسکیو مرکز کا افتتاح

وجھیانوالہ(نامہ نگار)ریسکیو 1122کے مرکز وجھیانوالہ میں افتتاح کی تقریب حاجی جمعہ خان کے ڈیرے پر ہوئی ۔۔۔

جہاں عوامی نمائندے ایم پی اے حلقہ پی پی 208رکن صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن رانا بابر حسین عابد نے افتتاح کیا۔معززین علاقہ نے کہا کہ یہ مرکز ہمارے علاقے کے لوگوں کو حادثات یا کسی ایمرجنسی کی صورت میں فوری اور موثر طریقے سے طبی امداد فراہم کرے گا جو وجھیانوالہ کے لیگی رہنما خان ظفر خان اور ایم پی اے رانا بابر حسین عابد کا ایک قابل ستائش اقدام ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں