ٹاسک فورس کی فیلڈ سرگرمیاں
ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے مقامات کی چیکنگ کی گئی ۔
5 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ دو میٹر اتار کر رکھے گئے تھے ، تین میٹر کمپریسر کے غیر قانونی استعمال کے باعث منقطع کئے گئے ۔