کارسرکار میں مداخلت کے مرتکب شخص کیخلاف مقدمہ درج

کارسرکار میں مداخلت کے مرتکب شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ چہلیک نے کارسرکار میں مداخلت پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

درج مقدمے کے مطابق لیڈی کانسٹیبل سونیا وڈیو کال پر اپنے خاوند حسیب سے جھگڑا کرتی تھی اور دفتر کی رقم کا حساب بھی کلیئر نہ کرتی تھی جس پر سونیا کو معطل کیا گیا مگر اسکے خاوند حسیب نے دفتر آکر سٹاف کو ہراساں کیا جس پر حسیب کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں