یوم ارض پر واک

یوم ارض پر واک

ملتان(خصوصی رپورٹر)شعبہ جغرافیہ، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام یوم ارض کے موقع پر آگاہی واک اور شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ماحولیاتی شعور کو فروغ دینا اور سرسبز پاکستان کے ویژن کو عملی شکل دینا تھا۔

شعبہ جغرافیہ، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام یوم ارض کے موقع پر آگاہی واک اور شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ماحولیاتی شعور کو فروغ دینا اور سرسبز پاکستان کے ویژن کو عملی شکل دینا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں