دعا سلیم کا پنسل پورٹریٹ ڈی پی او کو پیش
وہاڑی (خبرنگار) پولیس کانسٹیبل سلیم وصلی کی بیٹی دعا سلیم نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک پنسل سے ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی شاندار پورٹریٹ تیار کر پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
یہ پورٹریٹ انداز میں تیار کی گئی جسے ڈی پی او کو پیش کیا۔ دعا سلیم نے کہا سی ایس ایس کر پولیس میں شمولیت چاہتی ہیں۔ ڈی پی او تصور اقبال نے ان کے جذبے کو سراہا رہنمائی دی۔