4گیس میٹر منقطع
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی دو میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر استعمال پر بند کئے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی دو میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر استعمال پر بند کئے گئے۔