5بچے حفاظتی تحویل میں
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 5 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے۔بیورو بچوں کی بنیادی ضروریات اور لواحقین تک رسائی کیلئے کوشاں ہے۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 5 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے۔بیورو بچوں کی بنیادی ضروریات اور لواحقین تک رسائی کیلئے کوشاں ہے۔