پتنگ کی ڈورسے شہری زخمی ، مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پتنگ کی ڈور پھرنے سے شہری زخمی ہوگیا پولیس نے نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو اصغر نے اطلاع دی کہ پتنگ کی ڈورا سکے گلے پر گری جسے ہاتھ سے پکڑ لیا گلہ اور ہاتھ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے اطلاع پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پتنگ کی ڈور پھرنے سے شہری زخمی ہوگیا پولیس نے نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو اصغر نے اطلاع دی کہ پتنگ کی ڈورا سکے گلے پر گری جسے ہاتھ سے پکڑ لیا گلہ اور ہاتھ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے اطلاع پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔