خاتون سے دیور کی زیادتی کی کوشش، پولیس کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ گلگشت نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں دیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو خاتون (گ) نے اطلاع دی کہ اسکا دیور زوہیب گھر آیا اور زیادتی کی کوشش کی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
پولیس تھانہ گلگشت نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں دیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو خاتون (گ) نے اطلاع دی کہ اسکا دیور زوہیب گھر آیا اور زیادتی کی کوشش کی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔