سیتل ماڑی:نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کرلی
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی چھان بین شروع کردی ۔پولیس کو علی نے اطلاع دی کہ اسکی ہمشیرہ کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی چھان بین شروع کردی ۔پولیس کو علی نے اطلاع دی کہ اسکی ہمشیرہ کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔