مولانا حنیف جالندھری کی قاری طیب حنفی کی عیادت ،صحتیابی کیلئے دعا

مولانا حنیف جالندھری کی قاری طیب  حنفی کی عیادت ،صحتیابی کیلئے دعا

بورے والا (سٹی رپورٹر) قائد وفاق المدارس العربیہ پاکستان ممتاز عالم دین مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے جامعہ حنفیہ بوریوالا کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں انہوں نے صدر اسلامک ایجوکیشن بورڈ پاکستان اور مہتمم جامعہ مولانا قاری محمد طیب حنفی سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کرتے ہوئے مکمل صحت یابی کے لیے دعا کرائی۔مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے کہا کہ مولانا محمد طیب حنفی کی زندگی دین کی خدمت کے لیے وقف ہے ، وہ ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی دینی و ملی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں