فائرنگ، خاتون پر تشدد اور قبضہ کے واقعات،مقدمات درج

فائرنگ، خاتون پر تشدد اور قبضہ  کے واقعات،مقدمات درج

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) فائرنگ، تشدد اور قبضہ کے واقعات پر مقدمات درج،مزید کارروائی جاری۔ تھانہ سٹی کوٹ ادو کے ۔۔

علاقہ موضع کٹ میں پیش آیا جہاں محمد اسماعیل کے پالتو کتے کی ٹانگ توڑنے کے معاملے پر تنازعہ پیدا ہو گیا۔ ہمسایہ عمر وائرڑ جب اس 

معاملے کا گلہ دینے پہنچا تو اسماعیل طیش میں آگیا اور پسٹل نکال کر ہوائی فائرنگ کر دی اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ سنانواں کے علاقہ موضع پتی نائج میں پیش آیا جہاں قبضہ گروپ نے صغریٰ بی بی کی زمین پر قبضے کی کوشش کی اور مزاحمت پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ دائرہ دین پناہ کے علاقہ احسانپور میں پیش آیا جہاں اراضی تنازعہ پر گھر پر دھاوا بول کر خاتون پر تشدد کیا گیا۔ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں