منشیات فروش گرفتار 1700 گرام چرس برآمد
دوکوٹہ (نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس دوکوٹہ نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 1700 گرام چرس برآمد کر لی۔۔
مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پوسٹ دوکوٹہ کے شفٹ انچارج محمد ذوالفقار ڈوگر اپنی ٹیم کے ہمراہ گشت پر تھے کہ پل جتی لال کی طرف سے آنے والے ایک شخص عمردراز ولد محمد ایوب سکنہ چک نمبر 158ڈبلیو بی کو روک کر تلاشی لی۔