پولیس چھاپہ ناکام، اشتہاری فرار، سہولت کار گرفتار

پولیس چھاپہ ناکام، اشتہاری  فرار، سہولت کار گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر ) اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

 صدر جلالپور پولیس نے اشتہاری مجرم بلال کی گرفتاری کیلئے پہنچی تو اشتہاری کو ملزم ممتاز عرف بڈو نے فرار کرادیا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں