2اسلحہ بردار پکڑے گئے
ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ کوتوالی پولیس نے ملزم نعمان سے پسٹل اور دہلی گیٹ پولیس نے ملزم رحمان سے پسٹل برآمد کرلئے ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ کوتوالی پولیس نے ملزم نعمان سے پسٹل اور دہلی گیٹ پولیس نے ملزم رحمان سے پسٹل برآمد کرلئے ۔