انسانی سمگلر گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔سب انسپکٹر ایف آئی اے سائرہ صدیق نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے محمد وسیم ولد ارشاد کو جلالپور پیروالہ سے گرفتار کیا ۔
ایف آئی اے ملتان نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔سب انسپکٹر ایف آئی اے سائرہ صدیق نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے محمد وسیم ولد ارشاد کو جلالپور پیروالہ سے گرفتار کیا ۔